اپر کرم: افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کا مؤثر جواب، متعدد پوسٹیں تباہ
اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کرم میں پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی ہے، جس میں افغان طالبان کی…








