
71 سالہ عمران خان اگست 2023 سے مختلف مقدمات میں اڈیالہ جیل میں قید ہیں (فائل) لاہور: لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ کے ٹریبونل میں چیلنج کردیا۔ لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریٹرننگ افسر لاہور نے پنجاب مزید پڑھیں