
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے، سرتاج عزیز انتقال کرگئے۔ مسلم لیگ (ن) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں ان کے انتقال کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم بھاری دل کے ساتھ سرتاج عزیز کے انتقال کا اعلان کر رہے ہیں۔ ایک قدآور شخصیت، ایک سچا مزید پڑھیں