اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نے ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی سیاسی ہلچل، دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی لعنت اور سرحدوں پر سلامتی کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر ریاست اور حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ قومی سلامتی کو درپیش سنگین خطرات سے نمٹنے کے لئے فوری
مزید پڑھیں