کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن کو جدید آسٹریلوی ٹیکنالوجی سے لیس کر کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کر دیا گیا۔ بارڈر سیکیورٹی کو محفوظ بنانے اور انسانی اسمگلنگ کے لیے جعلی ویزوں کے استعمال کی روک تھام کے لیے ایف آئی اے امیگریشن ڈپارٹمنٹ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔ آسٹریلوی
مزید پڑھیں