
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی خصوصی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو دوبارہ فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس معاملے میں ان دونوں کو ان الزامات کا سامنا ہے کہ انہوں نے ایک ڈپلومیٹک کیبل لیک کی تھی۔ کیس کی مزید پڑھیں