
سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل میں بھارتی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے الزامات کے بعد کئی شہروں میں سیکڑوں افراد احتجاج کر رہے ہیں۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے اس بیان کے ایک ہفتے بعد کینیڈا کے سکھوں نے ہندوستان کے سفارتی مشنوں کے باہر احتجاج کیا ہے جس میں انہوں نے مزید پڑھیں