
ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈے اور اس کے آس پاس کی سیکورٹی اس وقت بڑھا دی گئی تھی جب ایک نامعلوم کال میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ٹی 2 (ٹرمینل 2) پر بم رکھا گیا ہے، جو ایک بین الاقوامی اور گھریلو ٹرمینل ہے۔ حالانکہ، سکیورٹی اہلکاروں کو ہوائی اڈے مزید پڑھیں