
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے دنیا بھر سے ہزاروں مسلمانوں کے عمرہ کی ادائیگی کے لیے مملکت کا رخ کرنے والی خواتین عازمین حج کے لیے لباس پہننے کے معیار کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ڈریس کوڈ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ مزید پڑھیں