
استنبول افغانستان کے عبوری نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر اخوند نے ایران کے سرکاری دورے کے دوران اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ برادر نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے چیئرمین علی اکبر احمدیان سے ملاقات کی۔ برادر کے دفتر کے مطابق، دونوں فریقین نے مزید پڑھیں